Maut se Pehlay

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
موت سے پہلے​

دانشور سے کسی آدمی نے پوچھا : عبادت کرنے کا بہترین وقت اور دن کون سا ہے؟۔
دانشور نے جواب دیا :موت سے ایک دن پہلے۔
آدمی حیران ہوا کہ انسان کو کیا پتہ کہ موت نے کب آنا ہے۔ یہ سوچتے سوچتے اس نے دوسرا سوال کیا کہ جناب عالیٰ ’’انسان کو کیا پتہ اپنی موت کا؟‘‘۔
دانشور نے کہا : ہر دن کو موت کا دن سمجھ کر خوب عبادت کیجئے۔ اسی لیے کہا گیا کہ کوئی دن بھی غفلت میں نہ گزرے۔​
 

@Ajwah
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
@Ajwah
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
Back
Top