Lunch Healthy Chicken Meatballs Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
میٹ بالز

meat.jpg

اجزاء: میٹ بالز چکن ایک پیکٹ، (ڈِپ کے لیے)دہی1/2کلو،چوپڈ لہسن ایک کھانے کا چمچ،چوپڈ ہری مرچ دو عدد،کٹے پودینے کے پتے دو کھانے کے چمچ،بھنے تِل دو کھانے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ
ترکیب: پین میں تیل گرم کر کے میٹ بالز کو پانچ سے چھ منٹ فرائی کریں،پھر ایک کپ پانی شامل کر کے ڈھکیں اور دھیمی آنچ پر پکا لیں۔اس کے بعد ڈھکن ہٹا کر پانی خشک کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔اب ایک بائول میں ڈِپ کرنے کے تمام اجزاء شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں اور میٹ بالز کے ساتھ سرو کریں۔​
 

Back
Top