Dessert Meethi Saviyan Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231

میٹھی سویاں
sweet.jpg

اجزاء: موٹی سویاں ایک پیکٹ،زردے کا رنگ1/2چائے کا چمچ،اشرفیاں ایک کپ،چم چم ایک کپ،کھویا ایک پائو،چینی 1-1/2کپ،گھی ایک کپ،دودھ1/2کلو،بادام حسبِ ضرورت،پستے حسبِ ضرورت،چاندی کے ورق حسبِ ضرورت، الائچی 1/2 چائے کا چمچ
ترکیب: پہلے ایک پین میں گھی ڈال کر موٹی سویاں کو اچھی طرح بھون لیں۔اب اس میں دودھ،زردے کا رنگ اور الائچی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔دودھ خشک ہو جائے تو چینی ڈال کر اتنا پکائیں کہ چینی کا پانی خشک ہو جائے۔اب اس میں کھویا،پستے اور بادام ڈال دیں۔اس کے بعد ڈش میں نکا ل کر اشرفیاں،چم چم اور چاندی کے ورق لگا کر سرو کریں۔​
 

Back
Top