Ashaar Mehfil e Bait Baazi for July 2019

@Ellaf khan @Mishaikh @Hunain Naeem @Recently Active Users



وسعت_چشم کو ______ اندوہ_بصارت لکھا
میں نے اک وصل کو اک _____ہجر کی حالت لکھا
میں نے لکھا کہ ____ صف دل کبھی خالی نہ ہوئی
اور کبھی خالی ہوئی بھی تو ______ ملامت لکھا


Alif
 
@Recently Active Users


اس بار وہ تلخی ہے روٹھے بھی نہیں ہم
اب کے وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے
ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لیں گے تو اچھا نہ کریں گے

YE
 
image%3A61236.jpg


image%3A61237.jpg


Ye

@Falak
@Mishaikh
@Hunain Naeem
@Recently Active Users
 
یہ ہُجومِ شہرِ ستم گراں نہ سُنے گا تیری کبھی صدا مری حسرتوں کو سُخن سُنا مری خواہشوں سے خطاب کر @Falak
@Mishaikh
 
@Sibgha Ahmad
@Falak
@Mishaikh
@Hunain Naeem
@Arslan11

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل۔۔۔
جب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا ، تو پھر یہ لہو کیا ہے؟
ye
 
Back
Top