Sibgha Ahmad
Popular Pakistani
6
- Messages
- 1,231
- Reaction score
- 2,705
- Points
- 251
میری آنکھوں میں تیری یاد کے جگنو ٹھہرے
پھر ان کا جلنا بھی اسی رات مقدر ٹھہرے
اب تو کر لیتا ہوں سرِ شام ہی دروازے بند
تیری آہٹ میرے کانوں کی سماعت ٹھہرے
ہوئے ہو دور تو اب دور ہی رہو محسن
ہم نے بھی صبر کیا، ہم ہیں صابر ٹھہرے
چھوڑو، اب لگاؤ نہ الزام برابر ہم پر
ہم ہیں بے وفا اور تم کہ با وفا ٹھہرے
چشمِ زدن میں نہ دکھائیے اب تجلیاں اپنی
پھر کہو گے تیرے آنگن میں ہم رسوا ٹھہرے
صبغہ احمد
پھر ان کا جلنا بھی اسی رات مقدر ٹھہرے
اب تو کر لیتا ہوں سرِ شام ہی دروازے بند
تیری آہٹ میرے کانوں کی سماعت ٹھہرے
ہوئے ہو دور تو اب دور ہی رہو محسن
ہم نے بھی صبر کیا، ہم ہیں صابر ٹھہرے
چھوڑو، اب لگاؤ نہ الزام برابر ہم پر
ہم ہیں بے وفا اور تم کہ با وفا ٹھہرے
چشمِ زدن میں نہ دکھائیے اب تجلیاں اپنی
پھر کہو گے تیرے آنگن میں ہم رسوا ٹھہرے
صبغہ احمد