Meri pehli Mohabbat

sahrish khan

sahrish khan

Star Pakistani
I Love Reading
11
 
Messages
6,924
Reaction score
14,147
Points
736
#Copied
میری پہلی محبت
غلطی سے نمبر ملانے سے شروع ہوئی پہلے دوستی اور پھر محبت ہو چکی تھی ایک سال سے موبائیل پر ہی اظہار محبت کرتے آ رہے تھے
ملاقات آسان نہ تھی اسلیئے بس ایک نظر دیکھنے کا ہی فیصلہ ہوا نئے کپڑے نیا جوتا پہنا اور جگری دوست کے ساتھ اُس کی موٹرسائیکل پہ اس کے پیچھے بیٹھ کر چل پڑا. کیوں کہ مجھے چلانی بھی نہی آتی تھی... اس نازنین کی گلی سے گزرتے ہوئے مینے اسے بتائے ہوئے رنگ کے کپڑوں سے پہچان لیا.اُس نے بھی ھاتھ سے اشارہ کیا اور دل کی دھڑکن تھم سی گئ وہ بہت خوبصورت تھی
اگلے دن نمبر ملایا تو مینے پوچھا کہ میں کیسا لگا؟☺
وہ بولی آپ تو بہت اچھے لگ رہے تھے جیسے کوئ ہیرو مگر آپ کے پیچھے جو بیٹھا تھا بندر سا وہ کون تھا .گُھورے جا رہا تھا
.
.
پھرچراغوں کا تیل مُک گیا
#SK

@Recently Active Users
@Recently Joined Users
 

@Mishaikh hahahaha yup but aj kal k door main ankhon sy hi mohbt ki jati ha jo ankhon ko bhala laga wohi pyra hota ha so aise mohbt andhi gonge bhari sub hoti ha
 
Back
Top