Middle East Kasheedgi Afghan amal mutasar kar sakti hai..

@Falak
فی الحال تو ایسی انتقامی کاروائی نظر نہیں آرہی کیونکہ یہ خطہ اتنی خطرناک جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا ، امریکہ اور ایران دونوں محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں پراکسی وار ہو گی۔۔۔۔۔
 
@intelligent086
حالات حاضرہ سے آگاہ رکھنے کا شکریہ
 
Back
Top