Dessert Ice Cream Mix Fruit Ice Cream Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
مکس فروٹ آئس کریم

ice.jpg

اجزاء: آم تین عدد،کیلے تین عدد،چیکو چار عدد،دودھ ایک کلو،ربڑی ایک کلو،پستے پچیس گرام،بادام پچیس گرام،چینی دو کپ،الائچی دو عدد کھول کر دانے نکال لیں،آم ،کیلے ،چیکو ،چینی اور الائچی کو دودھ میں ڈال کر پیس لیں
ترکیب: ان سب کا مکس شیک تیار کر لیں اور دودھ کو ہلکی آنچ پراُبال آنے تک رکھ دیں۔اُبال آنے پر ربڑی شامل کریں اور دودھ کو ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔گاڑھا ہونے پر دودھ ایک سیدھے سانچے میں ڈال کر فریز کر دیں۔جم جانے پر نکالیں اور اوپر سے پستے بادام ڈال کر پیش کریں۔مزیدار آئس کریم تیار ہے۔​
 

Back
Top