Modern Urdu Novels 😂

Angelaa

Angelaa

Popular Pakistani
1,369
2,200
251

fantasy_book-1024x446.png

دورِ حاضر کے اردو ناولز کا حال :rofl:
اچانک سے اس کے سیل فون پہ روشنی جگمگائی، اس نے دیکھا تو اس کے مریخ والے کزن کا میسج تھا، دل میں یکایک ایک انجانی خوشی و مسرت کا احساس ابھرا، اس نے میسج دیکھا "چاند سے پیاری لڑکی کو چاند رات مبارک"، میسج پڑھ وہ بے اختیار مسکرا اٹھی، اس کے مسکرانے سے ہونٹوں کے درمیان سے اس کے دانتوں کی جھلک نظر آئی، اس جھلک سے اس قدر روشنی پھوٹی کہ ایکدم سے ااس روشنی سے پورا گاوں جگمگا اٹھا:rofl::rofl::rofl::rofl:، گاوں کے لوگ سمجھ گئے کہ "جہنمیلا " مسکرا رہی ہے، اس نے موبائل جونہی رکھا تو بیٹری لو کی وارننگ آئی، "افففوہ گاوں کا ٹراسفارمر تو پچھلے چھ دن سے خراب ہے، اب کل عید ہے، کس طرح ہوگا سب کچھ"، وہ بہت حساس مزاج کی مالکہ تھی اسے خود سے زیادہ دوسروں کی فکر رہتی تھی، اسی کشمکش میں وہ ایکدم سے اٹھی اور جاکر ٹرانسفارمر کندھے پہ اٹھا کر لے آئی:oops:، دو گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد اس نے ٹرانسفامر بنایا:rolleyes::rofl: اور چلایا تو گاوں کی بجلی شروع ہوگئی،، اس نے گھر آکر شکرانے کے طور پہ 20 منٹ میں 200نفل اور پانچ پارے تلاوت کیے۔۔
پھر جاکر اس نے اپنا موبائل چارجنگ پہ لگایا، جب تک موبائل چارج ہوتا اس نے سب بہن بھائیوں اور اپنے ابا کے عید کے کپڑے سلائی کیے، کیونکہ ایک دو اس کے گاوں میں درزی نہیں تھا دوسرا اس کی لمبی لمبی مخروطی انگلیوں پہ سلائی جچتی بھی بہت تھی، جونہی سب کے کپڑے سلائی کرکے فارغ ہوئی تو اسے یاد آیا اس کے تو پانچ روزے رہ گئے تھے، اس نے جلدی جلدی وہ پانچوں روزے رکھے :rofl:کیونکہ کل عید تھی۔، اس نے اپنے ہاتھوں پہ مہندی لگائی، مہندی لگا کر اس نے اپنے چھوٹے بھائیوں کے بال کاٹے، وہ پارٹ ٹائیم نائی بھی تھی، اتنی دیر میں موبائل بھی چارج ہوچکا تھا، اس نے میسج کمپوز میں اپنے مریخ والی کزن کا نمبر لگایا، نمبر دیکھتے ہی اس کے رخساروں پہ حیا کی سرخی دوڑ گئی، میسج کمپوز کرتے ہوئے اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے، دل زور زور سے دھڑکنے لگا، اس نے اپنے کزن کو "خالی میسج" کیا کیونکہ وہ سمجھتی تھی کہ پاکیزہ جذبات کے اظہار میں الفاظ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی۔🤭:p:rofl::rofl:
:rofl::rofl: بات تو سچ ہے مگر @Maria-Noor :rofl::rofl::rofl::rofl:بھیا نے سینڈ کیا۔۔سوچا آپ لوگوں سے بھی شئر کر لیں۔۔۔ :rofl:
 

Saad Sheikh

Saad Sheikh

Founder
Staff member
4,805
13,917
456
اب یہ تو حد ہی ہوگئی پیٹ میں پہلے تکلیف ہے اور یہ پڑھ کے ٹھیک سے ہنس بھی نہیں سکتا 🤨
 
intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
7,507
14,663
1,231
چاند سے پیاری لڑکی کو چاند رات مبارک"،
:laugh:
اس کے مسکرانے سے ہونٹوں کے درمیان سے اس کے دانتوں کی جھلک نظر آئی، اس جھلک سے اس قدر روشنی پھوٹی کہ ایکدم سے ااس روشنی سے پورا گاوں جگمگا اٹھا:rofl::rofl::rofl::rofl:، گاوں کے لوگ سمجھ گئے کہ "جہنمیلا " مسکرا رہی ہے
واہ
:rofl:

دو گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد اس نے ٹرانسفامر بنایا:rolleyes::rofl: اور چلایا تو گاوں کی بجلی شروع ہوگئی،، اس نے گھر آکر شکرانے کے طور پہ 20 منٹ میں 200نفل اور پانچ پارے تلاوت کیے
:unsure: اللہ خیر کرے
اس نے جلدی جلدی وہ پانچوں روزے رکھے :rofl:کیونکہ کل عید تھی۔، اس نے اپنے ہاتھوں پہ مہندی لگائی، مہندی لگا کر اس نے اپنے چھوٹے بھائیوں کے بال کاٹے، وہ پارٹ ٹائیم نائی بھی تھی،
اللہ اکبر یہ :unsure::rofl: کیا ہو رہا ہے؟
اس نے اپنے کزن کو "خالی میسج" کیا کیونکہ وہ سمجھتی تھی کہ پاکیزہ جذبات کے اظہار میں الفاظ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی۔
اس نے اپنے کزن کو "خالی میسج" کیا کیونکہ وہ سمجھتی تھی کہ پاکیزہ جذبات کے اظہار میں الفاظ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاٹ ڈاٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p ۔۔۔۔۔۔۔۔
مریخ والوں کو پتہ ہے​
 
Angelaa

Angelaa

Popular Pakistani
1,369
2,200
251
bot hi ziyada ho gaya hahahah
aisa hi krtey hain yeh novelist :rofl: jo heroine hoti hai wo har trah ka kaam bhi krti hai aur sohni bhi rajj k hoti hai:rofl:Aur tou aur duniya jahaaaaaaaaaaan ki khoobiyan us main hotii hain, parrhi likhi, suljhi, muhazzab, khush iklaaq, khus guftaar, har fan moula, aur tou aur saadgi bhi qayaamat ki :rofl:aur mzey ki bat us pey zulm bhi brrey ho rahey hotey hain par saabir shaakir itni k uffff tak nai kehti..duaa hi deti hai....:rofl::rofl:
BHt sey Afsaaney aur novels tou is qadar haqeeqat sey door hotey hain k Allah Allah:rofl: @Recently Active Users sb ko kabhi na kabhi aisey character sey waasita parra ho ga :p :rofl:
@Maria-Noor hum pehley bht novel parra krtey they lekin wo is trah k bilkul nai:rofl:brrey brrey likhaarion k zbrdst aur khoob surat novels hotey they jo mua'ashrey k akkas bhi they...par aisi ''jehnmeela'' sey kabhi waasita nai parra...:rofl:ab tou jb sey FSC main qadam rakha Novel parrhney ko dil hi nai cahhata :rofl:mzzey ki bat novel main naam bhi aisey hi hotey hain jis k baarey main punjabi khul k keh sktey hain k naah munh na matttha tey jin pahaarron lattha ...:rofl:ROFL:rofl:
 
Angelaa

Angelaa

Popular Pakistani
1,369
2,200
251
اب یہ تو حد ہی ہوگئی پیٹ میں پہلے تکلیف ہے اور یہ پڑھ کے ٹھیک سے ہنس بھی نہیں سکتا 🤨
Ma'azrat:rofl: hum aisa krtey hain k is ko save kr letey hain ...jab bht Jald Aap InshaAllah theek ho jayen gey tou app ko snd kr daiin gey..tab khul k hans lijiye ga :p:rofl:
wesey hmarey pas bht sey namooney parrey huey hain is trah k :rofl:yeh bhayya ney snd kiya..heroine ney kmaal hi kr diya:rofl:
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

Similar threads

intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 5
  • 46
Replies
5
Views
46
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 11
  • 137
2
Replies
11
Views
137
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 15
  • 183
2
Replies
15
Views
183
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 9
  • 143
Replies
9
Views
143
intelligent086
intelligent086
intelligent086
    • Like
  • intelligent086
  • 7
  • 128
Replies
7
Views
128
intelligent086
intelligent086
Top
AdBlock Detected
Your browser is blocking advertisements. We're strongly asking to disable ad blocker while you're browsing in Pakistan.web.pk. You may not be aware but any visitor supports our site by just viewing and visiting ads.

آپ کے ویب براؤزر میں ایڈ بلاکر انسٹال ہے، مہربانی کرکے اسے پاکستان ویب پر ڈس ایبل رکھیں ۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو مگر سپانسر اشتہارات کو دیکھ کر ہی آپ پاکستان ویب کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سپانسر اشتہارات سے ویب سائٹ کے اخراجات ادا کرنے میں تھوڑی سی ہی سہی مگر مدد ملتی ہے، اس لئے ابھی اپنے براؤزر کی آپشنز میں جاکر ایڈ بلاکر بند کر دیں، شکریہ

I've Disabled AdBlock    No Thanks