Mohabbat Mar Gai Mujh Mein

Aadil Jahangeer

Aadil Jahangeer

Popular Pakistani
9
 
Messages
3,208
Reaction score
8,044
Points
451
چاہ نہیں مٹی۔
بس تڑپ ختم ہو گئی ہے ۔ سکون مل گیا ہے
بیقراری کو چین ا گیا ہے۔
جس دن سے اسکے لہجے میں کسی اور کی محبت کو محسوس کیا ہے ۔
دعا میں وہ ہمیشہ رہے گا ۔ دل تو ہے ہی اسکا
مگر آب سراب کے پیچھے جانے کا رستہ بند ہو گیا
دل نے مچلنا کم کر دیا
 

@Mishaikh

ﭘﺭانی ﻣﺤﺒﺖ پرانے ﻣﻘﺪمے ﮐﯽ
ﻃﺮﺡ ہوتی ہے
ﻧﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ کا فیصلہ ﮬﻭﺗﺎ ہے
ﺍﻭﺭ ﻧﺎ ہی ﻣﻠﺰﻡ ﺑﺎ ﻋﺰﺕ ﺑﺮﯼ
ھوتا ہے۔
 
Back
Top