Mohabbat sabir aur meherbaan hai...

Semmi

Semmi

Well-Known Pakistani
I Love Reading
5
 
Messages
529
Reaction score
665
Points
176
محبت صابر ہے اور مہربان ہے محبت حسد نہیں کرتی محبت شیخی نہیں مارتی اور پھولتی نہیں نازیبا کام نہیں کرتی اپنی بہتری نہیں چاہتی جھنجھلاتی بدگمانی نہیں کرتی سب کچھ سہہ لیتی ہے سب کچھ یقین کرتی ہے سب باتوں کی امید رکھتی ہے سب باتوں کی برداشت کرتی ہے محبت کو زوال نہیں محبت کی آبیاری چار چیزیں کرتی ہیں اعتبار کی نرم مٹی عزت کی میٹهی دهوپ وفا کی ٹهنڈی پهوار اور یقین بهری بھرپور توجہ ان میں سے کوئی ایک چیز بهی اگر ملنا بند ہوجائےنا تو یہ خوش رنگ جذبہ مرجھانے لگتا ہے واہموں اور وسوسوں کا شکار ہو کہ بےجان ہوجاتا ہے.​
 

Back
Top