Dinner Pulao Moong Pulao Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
مونگ پلائو

Moong Pulao.jpg

اجزاء: چاول1/2کلو،تیز پتے د و عدد،اُبلی مونگ دال دو سو گرام،زیرہ دو چائے کے چمچ،دار چینی ایک ٹکڑا،لونگ چار عدد،ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،پیاز ایک عدد،ادرک لہسن دو چائے کے چمچ،ہری مرچ چھ عدد،ٹماٹر چار عدد،گاجر دو عدد،مٹر ایک کپ، پسی لا ل مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ1/2 چائے کا چمچ،ہلدی 1/2چائے کا چمچ،تیل حسبِ ضرورت، پانی حسبِ ضرورت
ترکیب: ایک پین میں تیل،پانی،تیز پتے اور نمک پکائیں اور اس میں چاول ڈال کر اُبال لیں۔اب اسی تیل میں زیرہ،دار چینی،اُبلی مونگ دال،لونگ اور ثابت کالی مر چ بھونیں،پھر پیاز ڈال کر سوتے کریں۔اس کے بعد ادرک لہسن،ہری مرچ اور ٹماٹر شامل کر کے بھونیں۔اب گاجر،مٹر،پسی لال مرچ،نمک،پسا گرم مصالحہ اور ہلدی ڈال کر مصالحہ بھونیں اور مکس کر لیں۔آخر میں چاول ڈال کر دم دیں اور پیش کریں۔
 

Back
Top