Ghazal Mout sey pehley Aadmi, Gham sey Nijaat Paaye kiyon...!!!

Angelaa

Angelaa

Popular Pakistani
6
 
Messages
2,471
Reaction score
4,079
Points
276
0F659BE3-5C09-4218-B327-0C14EA30B948.jpeg

لدل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں

دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیں
بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم غیر ہمیں اٹھائے کیوں

جب وہ جمال دلفروز صورت مہر نیمروز
آپ ہی ہو نظارہ سوز پردے میں منہ چھپائے کیوں

دشنۂ غمزہ جاں ستاں ناوک ناز بے پناہ
تیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں

قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں

حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرم
اپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں

واں وہ غرور عز و ناز یاں یہ حجاب پاس وضع
راہ میں ہم ملیں کہاں بزم میں وہ بلائے کیوں

ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہی
جس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں

غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
 

@Maria-Noor aaj Mr.Ghalab ki yaad aarahi hai:p
Ghaalab Khasta k baghair kon sey kaam bnd hain.. :(
Royiye Zaaar zaaar kiyaaa...kijiye Haaaye haaye kiyon?....!!!! :sorry:
 
@Angelaa:laugh:
کیا غالب کو فلو ہوا تھا :rofl: ارے اسے لگ پتہ جاتا عشق سے برا روگ ہے :p
 
کیا غالب کو فلو ہوا تھا :rofl: ارے اسے لگ پتہ جاتا عشق سے برا روگ ہے
موت کا موسم ہےاک نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی ایک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
اے عشق تیرے ٹکر کی بلا آئی ہے:p

جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے انہیں بھی عشق کے ساتھ ساتھ فلو بھی ہوا تھا۔۔۔مطلب دوہری مصیبت۔۔۔ان کو تو اور بھی بہت کچھ تھا :oops:۔
 
اے عشق تیرے ٹکر کی بلا آئی ہے:p

جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے انہیں بھی عشق کے ساتھ ساتھ فلو بھی ہوا تھا۔۔۔مطلب دوہری مصیبت۔۔۔ان کو تو اور بھی بہت کچھ تھا :oops:۔
یا اللہ تیرا شکر ہے میری جان چھوٹی

:laugh: پرانی جان پہچان لگتی ہے
 
Back
Top