Muhabbat

چھ لوگ کہتے ہیں کہ محبت دھوکہ ہے ایسے لوگوں سے گزارش ہے کہ ایسے الفاظ سے گریز کریں یہ تو وہ سچا جذبہ ہے جو خود میرا رب بھی اپنے بندوں سے کرتا ہے۔باقی کسی کے ٹائم پاس یا فلرٹ کو محبت سے تعبیر کر کے اسے دھوکہ قرار دینا یہ محبت کی تو ھین ہے باقی
جب ان لوگوں کو محبت ہو گی تو ان کو پتہ چلے گا کہ یہ کیا ہوتی ہے کیونکہ
کنارے سے کبھی اندیشہ طوفاں نہیں ہوتا
 
Back
Top