Mukhtasar pur asar

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
مختصر پر اثر

جس معاشرے میں بے حسی عام ہو جائے وہاں کسی دوسرے عذاب کی ضرورت نہیں رہتی۔
خیالات کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے الفاظ بن جاتے ہیں۔ اپنے الفاظ کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے اعمال بن جاتے ہیں۔ اپنے اعمال کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے کردار بن جاتے ہیں۔ اور اپنے کردار کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہاری پہچان بن جاتا ہے۔
کسی نے پوچھا قسمت بھی بھلا کوئی چیز ہے۔ یہ تو انسان کے خود ہاتھ کی میل ہے جیسا چاہے ویسا کرلے۔ تب میں نے کہا دنیا میں 7براعظم ہیں 206سے ممالک اور سوا چھ ہزار سے زیادہ مذہب ہیں لیکن پھر بھی میں مسلمان پیدا ہوایہ ہے قسمت۔
حیا تمام بھلائیوں کا سرچشمہ ہے اس کے بغیر منظم معاشرے کا قیام نا ممکن ہے اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ حیا والا ہے۔ اس نے اسی لیے بے حیائی کے قریب جانے سے بھی منع فرمایا ہے۔ بے حیائی پھیلانے والوں کیلئے سخت عذاب کی نشاندہی کی گئی ہے۔
 

@intelligent086
ماشاءاللہ
بہت عمدہ انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ
 
Back
Top