Murda Janwar ke Jism kahan chale jate hein?

jasra laljan

jasra laljan

New Member
I Love Reading
1
 
Messages
17
Reaction score
48
Points
63
FB_IMG_1524852070537.jpg


" آپ نے کبھی سوچا ہے آخر یہ مردہ جانورں کی لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں "
امام جعفر صادق(ع) نے جانوروں کے بارے میں ایک حیران کر دینے والی بات بتائی آپ نے فرمایا "پرندے،کیڑے اور جانور بھی یقینی طور پر طبعی موت مرتے ہیں لیکن ان طبعی موت مرنے والے پرندوں کے مردہ جسم کسی کو نظر نہیں آتے آخر یہ لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں ؟
اپکی بات کو مثال سےسمجھانے کی کوشش کرتا ہوں مثلا ہمارے علاقوں میں بےشمار پرندے ،بلیاں ، چوہے اور دوسرے جانور پائے جاتے ہیں یہ جانور بھی اپنی طبعی موت مرتے ہیں.روزانہ ہزاروں پرندے اور دوسرے جانور مرتے ہوں گے لیکن انکے مردہ جسم ہمیں کہیں نظر نہیں آتے..البتہ ان مردہ جانوروں کی لاشیں ہمیں نظر آتی ہیں جو قید میں مر جائیں یا انہیں زہر دے دیا ہو یا شکاری نے یا کسی دوسرے پرندے نے اسے گھائل کیا ہو..آہستہ آہستہ دم نکلتے ہوئے اپنے کسی جانور کو نہیں دیکھا ہوگا یہاں تک کہ کسی چیونٹی کو بھی نہیں..
امام جعفر صادق(ع) نے فرمایا " یہ مردہ اجسام تمھیں اس لئے نظر نہیں آتے کہ چوپایوں،پرندوں اور دوسرے جانوروں کو اپنی موت کا علم اللہ کی طرف سے پہلے ہی ہو جاتا ہے وہ اس مقرر وقت سے پہلے پہلے پہاڑوں کی غاروں ، کھووں ، درختوں کے کھوکھلے تنوں ، زمین کے سوراخوں یا گہرے گڑھوں میں جا کر بیٹھ جاتے ہیں اور وہیں مر جاتے ہیں (حوالہ کتاب "توحید الائمہ ")
یہ اللہ کا نظام ہے جس کی وجہ سے آج انسان سکون سے سانس لے رہا ہے ورنہ اگر باقی جانوروں ،کیڑوں کو چھوڑ کر صرف پرندوں کو لیا جائے تو ایک اندازے کے مطابق دنیا میں پرندوں کی تعداد 700 ارب ہے اگر یہ پرندے سرے عام طبعی موت مرتے تو زمین پر قدم رکھنے تک کی جگہ نہ ملتی ہر طرف انکے مردہ جسم ہوتے جو گندگی اور بےشمار بیماریوں کا سبب بنتے... "اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے " .
شئیر کریں
 

Issi tarha say, jub murda dafan kiya jaata hai, tu uss kay apnay hi jism main aik keera paida hota hay ju kay multiply hota rahta hai, aur yeh keeray murda jism ko kha kar khatam kardaitay hai, phir khud bhi khatam ho kar khak ban jaatay hain, iss tarha qudrat jism ki gandagi say zameen ko mahfooz kar daiti hai.

Whichever the signs of Allah you will deny?

Europe main Atheist (Dahria) bohat hain, jo apnay aap ko bohat zaheen samajhtay hain, jiss ka woh barmala izhar bhi kartay hain. Magar Allah ki Qudrat ki yeh nishaniaan un ko nazar nahin aatin. Allah nay unn ki aankahoon par parda daal diya hai aur diloon ko band kardiaya hai. Allah Mahfooz rakhay.

@Recently Active Users
 
Back
Top