Tanz-o-Mazah Naey Daur Kay Bachay

حضور وہی...پوئٹری کونٹیسٹ والا..:cry:..ہائے یہ ظالم زمانہ دو پل چین سے جینے نہیں دیتا.:cry::sorry:..واللہ ہماری پوسٹس کو درد بدر کر دیا..یہ سب ویر کے کارنامے ہیں..:cry:
@Veer
.بخدا بھائی (ویر) ہو کے ایسا کام...ہمیں توقع نہ تھی:cry:.پر آپ گھبرائیں نہیں مادام..!!! :dead::rofl:ہم ڈرنے والوں میں سے نہیں ، لڑنے والوں میں سے ہے.:bang head:..وہ کیا ہے کہ :
اور ہوں گے جنہیں طوفان ڈبو دیتا ہے
:cool:ہم جو ڈوبیں گے تو آئیں گے طوفان یہاں
یہ حبیب بھیانے 8مارچ پہ اس قدر تھریڈ لگائے..اس ظلم پہ کیوں آواز نہیں اٹھائی.:sorry::cry:.کہاں گئے حقوق نسواں کے علم بردار:eek!::rofl:.آپ نے صحیح کہا تھا مادام...!!! یہ مرد بڑے بے درد.....:cry::cry::rofl::rofl::D:D:cry:

@intelligent086 :laugh:
آہو...انج تے فر انج ای سہی...
بالکل...اس ظالم سماج کی بھربھری دیوروں کو ہم شعلہ خاشاک کی طرح راکھ کر دیں گے:inpain::dead::cry::rofl::rofl:کیونکہ ..محبت کرنے والے کے نزدیک کوئی چیز ناممکن نہیں ہوتی،:cool:اس جذبے کے ساتھ وہ شہنشاہ وقت سے ٹکرا جاتا ہے،:punch::punch::rage::rage: کبھی وہ تپتی ہوئی ریت پر لیٹتا ہے، کبھی سرِ دار آتا ہے، کبھی زمین میں گاڑ دیاجاتا ہے لیکن صدیاں بیت گئیں محبت اپنی افادیت کے ساتھ، اپنی ماورائی طاقت کے ساتھ بے پناہ خوبصورتی کا احساس لئے زندہ و تابندہ ہے:laugh:۔تو پھر ہم کیوں ڈریں؟؟؟;)...تسی تیار رہو...اسی تہاڈے نال آں;):rofl::laugh:....
hahhahahaah Angiii teraa koi haaaaaal nahi.. :laugh: kiyaaa kiyaa likhti rahi ho :laugh:
 
Back
Top