Ashaar Nahi karte kabhi yaad ham pichli mohabbat ko

Ustad

Ustad

Well-Known Pakistani
4
 
Messages
133
Reaction score
233
Points
116

‏نہیں کرتے کبھی بھی یاد ہم پچھلی محبت کو
مگر پھر بھی طبعیت ہے کہ بوجھل ہو ہی جاتی ہے

گلی سے جب گذرتی ہے وہ پوتے پوتیاں لے کر
مرے عینک لگانے تک وہ اوجھل ہو ہی جاتی ہے

IMG_20200114_200627.jpg
 
@Maria-Noor Ahaaaan:joyful:
مادام....!!!لگتا اب کافی انتظار کرنا پڑے گا.....آپ کو پہلے ہی پوچھ لینا چاہیے تھا---ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں والا معاملہ:joyful:
ویسے یہ پہلے شاعر صاحب ہیں جن کا نام بھولا:bang head:کہیں ہماری یادداشت جانے کا پہلا مرحلہ تو نہیں:wacky::nailbiting::joyful:....دماغ ویسے بھی آج کل سیر کو نکلا ہوا ہے---شاعری وائری سے بھی کنارہ کش ہیں فی الحال...دو دن پہلے ایک غزل لکھی تھی بس:sorry: پسندیدہ شعرا کے کلام کے کچھ نمونوں سے مستفید اور لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں ...آپ تو جانتی ہیں ہمارا اور شاعری کا رشتہ;):joyful:جینا تیرے نال مرنا تیرے نال:eek!:اللہ خیر:joyful:.
 
Ahaaaan:joyful:
مادام....!!!لگتا اب کافی انتظار کرنا پڑے گا.....آپ کو پہلے ہی پوچھ لینا چاہیے تھا---ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں والا معاملہ:joyful:
ویسے یہ پہلے شاعر صاحب ہیں جن کا نام بھولا:bang head:کہیں ہماری یادداشت جانے کا پہلا مرحلہ تو نہیں:wacky::nailbiting::joyful:....دماغ ویسے بھی آج کل سیر کو نکلا ہوا ہے---شاعری وائری سے بھی کنارہ کش ہیں فی الحال...دو دن پہلے ایک غزل لکھی تھی بس:sorry: پسندیدہ شعرا کے کلام کے کچھ نمونوں سے مستفید اور لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں ...آپ تو جانتی ہیں ہمارا اور شاعری کا رشتہ;):joyful:جینا تیرے نال مرنا تیرے نال
ہور گلاں شاعر کے چہلم پر یاد کروا دینا...... وے میں تیرے نال نال رہنا.... نی کڑئیے ہان دئیا؟ ہم نے تو چھپانی چھڈ دتی تہاڈا امتحان اے سسو توں سس تک اپڑنا اے، بچوں نے مت ماری ہوئی ہے
 
@Maria-Noor زندگی نام ہی امتحان کا ہے:sorry:
سنا تھا زندگی امتحان لیتی ہے
یہاں تو امتحانوں نے زندگی لے لی:sorry:.
یہ شعر میں زکر کردہ اور امتحان ہے...او وکھری گل اے کہ سٹوڈنٹس دوسرا امتحان فٹ کر لیتے:laugh:خدائے بزرگ و برتر اپنا خاص الخاص کرم فرمائے....ایگزام میں یہی کوئی دو ماہ رہ گئے...!!!
ارے ہمیں ابھی کہیں نہیں اپڑنا:laugh:ہمیں یہیں رہنے دے:p....آپ کے لئے گڈ لک:pیہ انگلش والا لک ہے:pبفتح لام:p:hilarious:
 
کا ہے:sorry:

پہلے تو شعر کے ساتھ شیر والا سلوک کروں
زندگی امتحان لیتی ہے
عاشقوں کی جان لیتی ہے
پھر کیا تھا؟
ہاں
دل کی گلی سے بچ کر گزرنا
یہ سوچ لینا پھر پیار کرنا
دل لگی امتحان لیتی ہے

:p
اللہ تعالٰی آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے
آمین
جہیڑا مرضی لک ہووے دونوں کا برا حال ہے
:laugh:
 
Back
Top