intelligent086
Star Pakistani
20
- Messages
- 17,578
- Reaction score
- 26,649
- Points
- 2,231
ناکام محبت کا ہر اک دکھ سہنا
ہر حال میں انجام سے ڈرتے رہنا
قدرت کا بڑا انتقام ہے جیدیؔ
محبوبہ کی اولاد کا ''ماموں'' کہنا
اطہر شاہ خان جیدی
ہر حال میں انجام سے ڈرتے رہنا
قدرت کا بڑا انتقام ہے جیدیؔ
محبوبہ کی اولاد کا ''ماموں'' کہنا
اطہر شاہ خان جیدی