Tags:
  1. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

    نرگسی دال

    Daal.
    اجزاء:اُبلی ہری مونگ کی دال ایک پائو،آلو ایک عدد،گاجر ایک عدد،بینگن ایک عدد،ٹماٹر دو عدد،ہری مرچ چار عدد،اُبلے انڈے چار عدد،کڑی پتے چھ عدد،لہسن چھ جوئے،یخنی دو کپ،تیل1/2کپ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،پسی لال مرچ1-1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
    ترکیب:تیل گرم کر کے لہسن اور کڑی پتے ڈال دیں۔اب اس میں باریک کٹی گاجر،بینگن اور آلو شامل کر کے فرائی کر یں،پھر پسی لال مرچ،ٹماٹر،ہلدی،نمک اور یخنی ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ پکا لیں۔اب اس میں اُبلی ہری مونگ کی دال شامل کر دیں۔جب ایک سے دو اُبال آ جائیں تو اسے ڈش میں نکالیں اور اُبلے انڈے درمیان سے کاٹ کر رکھیں۔آخر میں اوپر ہری مرچ اور ہرا دھنیا کاٹ کر چھڑک دیں۔​
     
    Tags:
    Maria-Noor likes this.
  2. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

  3. Maria-Noor
    8

    Maria-Noor Popular Pakistani I Love Reading

    @intelligent086
    :clapping animated:
    مزیدار پکوان کی ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ :dancing while running:
     
    intelligent086 likes this.
  4. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

    @Maria-Noor
    پسند اور رائے کا شکریہ
     
    Maria-Noor likes this.
  1. intelligent086
  2. Veer
  3. Veer
  4. Falak
  5. intelligent086
Loading...