نماز کو نہ چھوڑنا

raja b

raja b

Star Pakistani
Invalid Email
11
 
Messages
5,939
Reaction score
12,831
Points
701
نماز کو نہ چھوڑنا


اے اللہ تو درود بھيج محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کے آل پراور ان کے تمام ساتھيوں پر
اے اللہ مجھے ميرے والدين کو تمام زندہ و مُردہ مومن و مسلم مرد و عورتوں کو بخش دے
يہاں تک کہ انہوں نے ہلاکت کے آثار پر بھي اُسے نہ چھوڑا



يہاں تک کہ انہوں نے کھنڈرات ميں بھي اُسے نہ چھوڑا



انہيں قيد کيا جانے لگا تو بھي اُسے نہ چھوڑا



اپاہچ (لنگڑے لولے) لوگوں نے بھي اسے نہ چھوڑا





قريب البلوغ لڑکوں نے بھي اُسے نہ چھوڑا



بچوں نے بھي اُسے نہ چھوڑا





آپ کيوں اُسے چھوڑ ديتے ہيں؟؟؟
کس لئے؟؟؟
کيا آپ نہيں جانتے کہ وہ نيک اعمال ميں سب سے زيادہ پسنديدہ
سب سے بڑي فرمانبرداري
اللہ کے قريب کرنے والي چيزوں ميں سب سے افضل ہے


اگر تم نے اس نماز کي حفاظت نہ کي
اور ويسے تم نے نماز نہ پڑھي جيسے تمہارے رب نے حکم ديا
تو ايک دن تيري نماز پڑھي جائے گي
اُس وقت تجھ ميں يہ طاقت نہ ہوگي کہ فوت شدہ نماز يں پڑھ سکے



تو اِس گھر ميں داخل ہوگا -اکيلا-
اور تو نہيں پائے گا وہاں سوائے
تيرے عمل کے



اگر تو پابندي کرنے والا ہے
اپنے نماز کي-
تو تيرا رب تجھے عزت بخشے گا
- تيري موت کے وقت-
يہ آدمي مسجد نبوي ميں سجدہ کي حالت ميں وفات پاگيا



ايک حاجي مکہ ميں اس وقت وفات پايا جب وہ اپنے دونوں ہاتھ دعا کے لئے اٹھايا ہوا تھا



اگر تو “ کاہلي کرنے والوں ميں سے ہوگا-
تو عنقريب مرے گا “ گھاٹا پانے والوں کي طرح-



اب تو خيال کر کہ آئندہ کبھي تيري نماز چھوٹنے نہ پائے
اللہ عزوجل فرماتا ہے:
بے شک نماز مومنوں پر وقت مقررہ پر فرض ہے
اے اللہ ہميں ان لوگوں ميں سے بنا جو اپني نمازوں ميں خشوع اختيار کرتے ہيں
اور ان لوگوں ميں سے جو اپني نمازوں پر ہميشگي اختيار کرتے ہيں
اور ان لوگوں ميں سے جو اپني نمازوں کي حفاظت کرتے ہيں
اميد کرتا ہوں کہ اپني دعاؤں ميں نہ بھوليں گے اللہ آپ کو بہتر بدلہ عنايت فرمائے
اللہ سے سوال کرتا ہوں اس بات کا کہ وہ ان لوگوں کو ہدايت دے جو نمازيں نہيں پڑھتے

آمين
 

http://islamgreatreligion.files.*************/2008/12/image003.gif?w=375&h=297​
 
Back
Top