intelligent086
Star Pakistani
20
- Messages
- 17,578
- Reaction score
- 26,649
- Points
- 2,231
نگٹس وِد مایو گارلک ڈپ
اجزاء: نگٹس چکن ایک پیکٹ،کیچپ 1/2 کپ، مایونیز 1/2کپ،بند گوبھی 1/2کپ،چلی ساس دو کھانے کے چمچ،تیل حسبِ ضرورت،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ترکیب: نگٹس کو تیل میں فرائی کریں،پھر ایک بائول میں کیچپ،مایونیز،بند گوبھی،لہسن کا پیسٹ اور چلی ساس مکس کر کے نگٹس کر ساتھ سرو کریں۔