Greetings Pakistan Web Turns 10: Happy 10th Anniversary

Saad Sheikh

Saad Sheikh

Founder
Staff member
11
 
Messages
5,986
Reaction score
15,963
Points
716
💐الحمدللہ آج 15 ستمبر پاکستان ویب کے 10 سال مکمل ہوگئے 💐
آج سے ٹھیک 10 سال پہلے 15 ستمبر 2010ء کو پاکستان ویب نے نیا آغاز لیا تھا

اس موقع پر ہم نے پاکستان ویب کی دس سالہ ہسٹری ٹائم لائن ترتیب دی ہے جس میں اہم سنگ میل اور ایونٹس کو ڈیٹ اور ٹائم کے ساتھ نمایاں کیا ہے۔ یہ مکمل ٹائم لائن تو نہیں مگر آغاز ہے اور آئندہ دنوں میں ہم اس میں مزید نئے پرانے ایونٹس اور سنگ میل شامل کرتے جائیں گے۔

اگر آپ ستمبر 2010 سے دیکھنا چاہتے ہیں تو اس سیکشن کے آخری پیج سے دیکھ سکتے ہیں
@Recently Active Users
 
images (32).jpeg

ماشاءاللہ، ماشاءاللہ
مجھے صبح تو پتا ہی نہیں لگا آج اتنی بڑی خوشی کا دن ہے
پاکستان ویب ہمارے لیئے، معلومات، تفریح اور تبادلہ خیالات کا بہترین اور پر اعتماد ذریعہ ہے.
میری طرف سے پاکستان ویب کو دسویں
سالگرہ مبارک
HappyBirthday.png

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ پاکستان ویب اسی طرح ترقی کے زینے چڑھتا رہے
ایڈمن پینل اور معاونین کا خصوصی اور منفرد کاوشوں سے فورم کو خوبصورت بنانے پر بہت بہت شکریہ​
 
مجھے صبح تو پتا ہی نہیں لگا آج اتنی بڑی خوشی کا دن ہے
پہلے سوچا تھا اس موقعے پر خوب رونق لگائیں گے مختلف دلچسپ چیزیں کرنی تھیں پھر گزشتہ دنوں ہوئے موٹروے حادثے کے باعث کچھ کرنے کا دل نہیں کیا۔ تبھی یہ دن خاموشی سے گزار دیا۔ انہی دنوں میری ویڈنگ اینیورسری بھی تھی اس بار وہ بھی نہیں منائی۔​
 
ماشاءاللہ .... ماشاءاللہ
سعد بھائی
آپ اور بھابی کو خوشی کا یہ دن بھی مبارک سادگی سے ❤️❤️ ہماری طرف سے نیک خواہشات
 
Mashallah :smiling face with heart-shaped eyes:

Congratulations to all lovely members of Pakistan Web

Pakistan Web has given us an identity of which we are proud. 😏 Despite the moral decline of social media in Pakistan, Pakistan.web.pk has never let its standards go down. Pakistan Web has shown extraordinary perseverance in its difficult decision to stay away from the race of immoral social media activities. 👏 It has given us a clean platform which is a big thing in today's world and that is why we have been with Pakistan Web from day one till today. 🥰

I must mention, our people have not supported Pakistan.web.pk in the way it deserves. We should all support this site in any possible way and take full advantage of this platform ourselves and also let others know about it. 👍

I pray Pakistan.web.pk continues to thrive and maintain its quality 🙏

Long live Pakistan.web.pk 🇵🇰
 
View attachment 53996
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ
مجھے صبح تو پتا ہی نہیں لگا آج اتنی بڑی خوشی کا دن ہے
پاکستان ویب ہمارے لیئے، معلومات، تفریح اور تبادلہ خیالات کا بہترین اور پر اعتماد ذریعہ ہے.
میری طرف سے پاکستان ویب کو دسویں
سالگرہ مبارک
View attachment 53995

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ پاکستان ویب اسی طرح ترقی کے زینے چڑھتا رہے
ایڈمن پینل اور معاونین کا خصوصی اور منفرد کاوشوں سے فورم کو خوبصورت بنانے پر بہت بہت شکریہ​
ماشاءاللہ
انتہائی خوب صورت اور دلکش ڈیزائن کے ساتھ پیارا جواب
آمین یا رب العالمین
 
@Saad Sheikh,
ماشاءاللہ دس سال سے پاکستان ویب کا اپنا معیار اور وقار برقرار رکھنا انتظامیہ کی محنت ، شوق اور لگن کا منہ بولتا ثپوت ہے اس کامیابی پر بہت بہت مبارک
بہتر سے بہترین کی طرف گامزن
آمین یا رب العالمین​
 
ماشاءاللہ .... ماشاءاللہ
سعد بھائی
آپ اور بھابی کو خوشی کا یہ دن بھی مبارک سادگی سے ❤❤ ہماری طرف سے نیک خواہشات
@Saad Sheikh
اس خوشی میں ہم بھی آپ کے شریک ہیں
 
Back
Top