Paradise Papers: ICIJ releases another database revealing offshore companies

Veer

Veer

Famous Pakistani
Staff member
27
 
Messages
35,541
Reaction score
45,337
Points
3,711
Paradise Leaks: Pakistanis named in Paradise Papers

Paradise Papers.jpg


The Paradise Papers are a new leak obtained by the Süddeutsche Zeitung. The data includes a total of 13.4 million documents – comprising around 1.4 terabytes – from two offshore service providers, Appleby and Asiaciti Trust, and from the company registers of 19 tax havens.
 
پاناما لیکس کے بعد پیراڈائز لیکس جاری، دنیا بھر میں ہلچل
بڑے بڑے نام سامنے آ گئے، اہم پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما پیپر کے بعد اب پیراڈائز پیپر نے نئے انکشافات کر د یے ہیں، جن لوگوں نے ٹیکس چوری کیے اور آف شور کمپنیاں بنائی ان کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے، پیراڈائز کی یہ دستاویزات 66 ممالک کی ہیں اور ان کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ ہے، پیراڈائز لیکس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کا نام بھی سامنے آیا ہے ان کے علاوہ امریکی سیکرٹری خارجہ ریکس ٹیلرسن، ارجنٹینا کے صدر موریشو ماسوری، قطر کے سابق وزیراعظم حماد بن جاسم کا نام بھی شامل ہے جو سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاناماکیس میں بچانا چاہتے تھے، اس کے علاوہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 13 قریبی ساتھیوں کا نام بھی سامنے آ گیا ہے، گلوکارہ میڈونا کا نام بھی شامل، مائیکرو سوفٹ اور ای بے کے بانیوں کے نام بھی آف شور کمپنیوں کے مالکان میں شامل ہیں، اس کے علاوہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا نام بھی شامل ہے، ابو ظہبی کے امیر بن زید بن سلطان النیہان کا نام بھی پیراڈائز لیکس میں شامل ہے۔
 

Back
Top