New Year Poetry Parinday phir wohi hon gay, Shikari jaal badlay ga

Saad Sheikh

Saad Sheikh

Founder
Staff member
11
 
Messages
5,989
Reaction score
15,970
Points
716
نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلےگا
پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلےگا

بدلنا ہے تو دن بدلو،بدلتے کیوں ہو ہندسےکو
مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہے سال بدلےگا

وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل وہی ظالم
بتاو کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا


نیا سال مبارک
@Recently Active Users
 

Back
Top