Ghazal Peela Tha Chand Aur Shajar Be Libas They...

Ellaf khan

Ellaf khan

Popular Pakistani
I Love Reading
8
 
Messages
2,746
Reaction score
4,340
Points
406


پیلا تھا چاند اور شجر بے لباس تھے
تجھ سے بچھڑ کے گاؤں میں سارے اداس تھے

سوچا تو تُو مگن تھا فقط میری ذات میں
دیکھا تو کتنے لوگ تیرے آس پاس تھے

جب ہم نہ مل سکے تو ہمیں ماننا پڑا
بستی کے لوگ کتنے ستارہ سناش تھے

دل اس سے مطمئن تھا کہ ہم ایک ہو گئے
لیکن کئی گماں میری سوچوں کے پاس تھے

وہ پھول ہوں، ستارہ ہوں ،شبنم ہوں، جھیل ہو
تیری کتابِ حسن کے سب اقتباس تھے



اشفاق اسُ کو دیکھ کے ہم سے غزل ہوئی
مدت سے ہم تو ورنہ یونہی محوِ یاس تھے


اشفاق ناصر

@Recently Active Users

 

@Falak
@Mishaikh
@Twilight
Thank you very much for Reading this.......☺
 
Back
Top