Dessert Healthy Pineapple Pudding Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
پائن ایپل پڈنگ

pine.jpg

اجزاء:پائن ایپل ایک ٹِن،بسکٹس دو رول پیکٹ،کریم دو پیکٹ،کنڈینسڈ مِلک ایک کپ،مکھن پچاس گرام،پسی چینی1/2کپ،ونیلا ایسنس1/2چائے کا چمچ،دودھ1/2کپ،جیلی ایک پیکٹ
ترکیب:مکھن اور پسی چینی کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ا ب اس میں کریم شامل کریں۔اس کے بعد ونیلا ایسنس اور کنڈینسڈ مِلک ڈال کر مکس کریں۔جب گاڑھا ہو جائے تو اس میں آدھا ٹِن پائن ایپل ڈال دیں،پھر بسکٹس کو دودھ میں بھگو کر ٹرے میں رکھیں اوران پر پائن ایپل اور کریم کا مکسچر ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔اب پڈنگ پر باقی آدھا ٹِن پائن ایپل ڈالیں۔جیلی کو پکا کر ٹھنڈا کریں اور پڈنگ پر ڈال دیں۔مزیدار پائن ایپل پڈنگ تیار ہے۔​
 

Back
Top