Dinner Healthy Drinks Pineapple Smoothie Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
پائن ایپل سموتھی

Pine.jpg

اجزاء: پائن ایپل ایک کپ،دودھ 1/2 لیٹر،چینی چار کھانے کے چمچ،دہی ایک کپ، برف حسبِ ضرورت،کالا نمک چُٹکی بھر،پودینہ گارنشنگ کے لیے
ترکیب: بلینڈر میں پائن ایپل،دودھ، چینی، دہی،برف اور کالا نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔آخر میں پودینے سے گارنش کر لیں۔​
 

Back
Top