Maria-Noor
New Member
I Love Reading
Invalid Email
11
- Messages
- 6,575
- Reaction score
- 11,924
- Points
- 731
حبیب بھائی تو پرانے وقتوں کے ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں تقریباً چھ سال سے فورم میں چھپ کر بیٹھے تھے اچانک انگڑائی لی اور فورم میں ہا ہا کار مچا دی اب کبھی اس سیکشن میں کبھی اس سیکشن میں ہمیں بھگا رہے ہیں بندہ کسی کو سکون کے لئیے بلاتا ہے ہمیں تو واہ واہ پر لگا دیا باقی کسر میں تو انجی بھی شامل ہے...... کیوں جی