Maria-Noor
New Member
I Love Reading
Invalid Email
11
- Messages
- 6,575
- Reaction score
- 11,924
- Points
- 731
@AngelaaHAHHAHA 26 feb ko namoodar huey... shukar krain ho gaye
Arrraaaaaaaaaaaaaaaaay yeh hmain senior wali line main q kharra kr rahi aap? :nails biting:
Bilkulllllllll halla gulllaaaaaaaaaa kijiye ga Behtar nai , behtreen kaam kiyaa aap ney .... agr aap itni late nai krti tou May be aap ki firdt place aatiii... delay sey kafi post duplicate ho gaye...
BTW a bundle of congratulation dearoooooo :give heart: aap k liye bhttttttttttttttttttttttt sari duayen....
اب کھڈے لائن تو لگائیں گے نہیں آپ دونوں نے دھکا دیا ہن تو لائن میں لگیں گی ہی لگتا ہے اگلی بار چارٹ کی ترتیب الٹی ہو گی نظر نہ آنے والے سے آخری فرد تک کونٹیسٹ میں موجود ہوں گے
تاخیری حربے تو جان چھڑانے کے تھے لیکن یک روزہ نتیجہ بھی برا نہیں اگر آپ بھی شامل ہوتیں تو محفل لوٹ لے جاتیں آپ کی دل گہرائیوں سے دی گئیں دعاؤں پر آمین
ماشاءاللہ
خوب صورت چمکدار جواب
اگر دھکا نہ دیتےحادثاتی طور پر یہ دوسرے نمبرمیں نہ ہوتی آخر دھکا کام آ گیا مقابلوں کی تاریخ میں نمایاں نام آگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ
ہم بھی خیر مبارک کہہ دیتے ہیں