PTA Suspends Addictive Online Game PUBG in Pakistan

 
اچھا کام کیا ہے شاباش۔۔۔۔۔۔
 

اللہ تعالٰی اسے بھی عقل سلیم عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔
@Maria-Noor
PTI :)
آج کے دن 25 جولائی 2018 یادگار بنایا گیا تجرباتی طور پر پی ٹی آئی کے ہاتھوں پاکستانیوں کو سواد دینے کے لئیے اقتدار سونپا گیا
 
لسی والے مولانا فضل الرحمان صاحب یہاں تو گل سچ کر گئے
مودی، ٹرمپ اور یہ جب سے آئے ہیں مصیبتیں ختم ہونے میں نہیں آ رہی
بھاڑ میں جائے سیاست 🤔 مہنگائی کب ختم ہو گی
یہ وقت بھی گزر جائے گا 🤣 ووٹر
 
Back
Top