PTA Suspends Addictive Online Game PUBG in Pakistan

@Maria-Noor, مولانا فضل الرحمن صاحب نے کچھ دن پہلے پی ٹی آئی کو کووڈ 18 کہا تھا۔ 2018 سے یہ ’’وائرس‘‘ ملک کی تباہی کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے اور ابھی تک ’’سائنسدان‘‘ اس کا علاج ڈھونڈنے سے قاصر ہیں۔
 
@Maria-Noor, مولانا فضل الرحمن صاحب نے کچھ دن پہلے پی ٹی آئی کو کووڈ 18 کہا تھا۔ 2018 سے یہ وائرس ملک کی تباہی کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے اور ابھی تک سائنسدان اس کے علاج ڈھونڈنے سے قاصر ہیں۔
لسی والے مولانا فضل الرحمان صاحب یہاں تو گل سچ کر گئے
مودی، ٹرمپ اور یہ جب سے آئے ہیں مصیبتیں ختم ہونے میں نہیں آ رہی
بھاڑ میں جائے سیاست 🤔 مہنگائی کب ختم ہو گی
 
یہی تو بات ہے عوام کو کسی سیاست دان سے غرض نہیں، عوام کو بس روزگار اور خوشحالی چاہئے۔ اتنی سی بات کسی سیاست دان کو سمجھ نہیں آتی۔ عوام کو روزگار اور خوشحالی دو عوام آپ کے ہی گن گائے گی۔
 
یہی وہ خواب ہے جس کے پیچھے عوام دوڑ رہی ہے ابھی تک کوئی سیاستدان اس کی تعبیر نہیں دے سکا جو آنے والے دنوں میں بھی مشکل نظر آرہا ہے
 
لسی والے مولانا فضل الرحمان صاحب یہاں تو گل سچ کر گئے
مودی، ٹرمپ اور یہ جب سے آئے ہیں مصیبتیں ختم ہونے میں نہیں آ رہی
بھاڑ میں جائے سیاست 🤔 مہنگائی کب ختم ہو گی
اسی لیئے کہتا ہوں کالم پڑھا کرو مطالعہ سے تھوڑی بہت سدھ بد آگئی ہے نہیں تو تجھے مولانا کی لسی کا کہاں سے پتا لگنا تھا :) ابھی تو مہنگائی نے آنا ہے بلوں سے گھبرا گئی
 
نہیں آلو مہنگے ہو رہے ہیں 😂
 
اسی لیئے کہتا ہوں کالم پڑھا کرو مطالعہ سے تھوڑی بہت سدھ بد آگئی ہے نہیں تو تجھے مولانا کی لسی کا کہاں سے پتا لگنا تھا :) ابھی تو مہنگائی نے آنا ہے بلوں سے گھبرا گئی
میں بے سدھ ہو گیا
 
Back
Top