Nazm Pursukoon pani par

@Maria-Noor
عمدہ انتخاب

ایک غزل کے کچھ اشعار

وہ زندگی سے کیا گیا دھواں اڑا کے رکھ دیا
مکاں کے اک ستون نے مکاں گرا کے رکھ دیا
وہ راہ سے چلا گیا، تو راہ موڑ بن گئی
میرے سفر نے راستہ کہاں چھپا کے رکھ دیا
کسی دیئے کی طرز سے گزر رہی ہے زندگی
یہاں جلا کہ رکھ دیا، وہاں بجھا کے رکھ دیا
وجود کی بساط پر بڑی عجیب مات تھی
یقین لٹا کے اٹھ گئے، گماں بچا کے رکھ دیا​
 

@Angelaa
شکرن بہنا
ایڈیٹ
اوئے میری پوسٹ اوپر والی یہ تو حبیب بھائی کو درمیان میں شاعری آ گئی ہے
:laugh:
 
شکرن بہنا
ایڈیٹ
اوئے میری پوسٹ اوپر والی یہ تو حبیب بھائی کو درمیان میں شاعری آ گئی ہے
:laugh: aap ki nazm bhi bht zbrdst hai... :p bhttttttttttttttttttttttttttttttttttttttt sari daaaaaaaaaaaaaaaaad :p
 
Back
Top