Ghazal Purtakalf c mehakti, wo suhani Chai

Maria-Noor

Maria-Noor

New Member
I Love Reading
Invalid Email
11
 
Messages
6,575
Reaction score
11,925
Points
731
پرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے
اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے
میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھا
بن ترے لگتی ھے کچھ کڑوی کسیلی چائے
جب تری یاد میں کھو جاتا ھوں بیٹھے بیٹھے
منہ مرا تکتی ھی رہ جائے ، بیچاری چائے
وہ مجھے بُھول گئی، میں نہیں بُھولا اُسکو
ساتھ رھتی ھے شب و روز خیالی چائے
تیرے وعدوں سے بھرے خط بھی دکھانے ھیں تجھے
آج کی شام کو چائے ھے ــــــــ ضروری چائے !
ایک دن سو کے اُٹھوں میں ، توُ مرے سامنے ھو
کاش ہاتھوں میں لئے ایک پیالی چائے
تھام کے ہاتھ کو، لاتی ھے مجھے پاس ترے
بھاپ اُڑاتی ھوئی ، ٹیبل پہ ، دِوانی چائے
لمس ہاتھوں کا ترے ھے نہ محبّت کا سُرور
راس آئی نہ کبھی مجھ کو پرائی چائے
ڈال کے کپ میں تقاضائے محبت کا اُبال
یاد آتی ھے مجھے تیری سوالی چائے
ھائے کیسے یہ گری مرمریں ہاتھوں پہ ، امـؔر
جھاڑو پیٹی سی ، مرن جوگی ، نگوڑی چائے
 

ایک دن سو کے اُٹھوں میں ، توُ مرے سامنے ھو
کاش ہاتھوں میں لئے ایک پیالی چائے
تھام کے ہاتھ کو، لاتی ھے مجھے پاس ترے
بھاپ اُڑاتی ھوئی ، ٹیبل پہ ، دِوانی چائے
ik gal tey dasso :laugh: yeh chai ki khawahish hai ya chai pilaney waley ki :laugh: chai ziyada ahm lag rahi :p :laugh:
 
@Angelaa
جیسے ہی اسمبلی بل پاس کرتی ہے پہلی پھانسی اس چائے کو :laugh: امر کو نوٹس بھیج دیا جائے
 
@Angelaa
میں نے صرف پوسٹ کا جواب نہیں دینا ہوتا میرے گردونواح اور بھی بہت کچھ جن کو جواب دینا فرض ہے گھر ڈسٹمپر ہو رہا ہے اور رات اچانک بارش نے کیچڑ بنا کر رکھ دیا
 
@Maria-Noor then good luck ;) :rifle: raat waqi kaafi barish hui thi..distemper ka tou saatiyaa naas ho giya ho ga ;):dead:
 
Back
Top