Qaboos bin Said the Sultan of Oman's Grave

Falak

Falak

Super Star Pakistani
I Love Reading
15
 
Messages
11,349
Reaction score
19,975
Points
1,236
c_oc=AQnDIk2pNGB7lipfsQUbBJfIyE_YK0ac6HL5NV4I4LFK4Mba0C0_u7KkbA6et6lrD2M&_nc_ht=scontent.fisb6-1.jpg





یہ کچی قبر مُلکِ عمان کے بادشاہ سلطان قابوس کی ہے جو کہ 16 دن قبل 79 برس عمر پاکر انتقال کر گئے.

images?q=tbn%3AANd9GcQYn4NLaY35UYcat-xIg6A_G48ihpn-AJ-wiWeknCzbwJMWNzXs.jpg


یہ کچی قبر اس طاقتور ترین مطلق العنان حکمران کی ہے
جو 50 سال تک بلا شرکت غیرے بادشاہ رہا.

یہ کچی قبر اس شخص کی ہے جو وزیر اعظم،آرمی چیف
وزیر خارجہ،وزیر خزانہ،گورنر اسٹیٹ بنک سمیت ملک کے
تمام اہم اور بڑے عہدوں پر فائز رہا.

یہ کچی قبر اس امیر ترین شخص کی ہے جس کی دولت
700 ملین ڈالر سے زائد تھی.

images?q=tbn%3AANd9GcSAu0pHHoQ1kbivoOz-FtqlHcS8R1zaQMmFmG7WgOsHFkhQvsPO.jpg


یہ اس دنیا میں خالی ہاتھ آیا تھا اور خالی ہاتھ چلا گیا.

کچی مٹی سے بنی یہ قبر سامان عبرت ہے۔
یہ کچی قبر میرے لیئے آپ کے لیئے اور تمام عالم اسلام کے لیئے یہ پیغام دیتی ہے کے ایک دن ہم نے اپنے خالق حقیقی کی طرف خالی ہاتھ لوٹ جانا ہے وہاں ہمارا مال و دولت ہمارے کام نا آسکے گا۔ وہاں اگر کوئی چیز ہمارے کام آئے گئی تو وہ ہمارے نیک اعمال کام آئے گئے۔ اسلیئے اپنی زندگی کی ساعتوں کو قیمتی بنائے نیک اعمال کرے اور آخرت کی تیاری کرتے رہے۔نا معلوم کس گھڑی زندگی کی شام ہو جائے۔

images?q=tbn%3AANd9GcR0r41_M6lOoebqWywN1PUag2M26Zq_jxMhj8MdFDrWmimwArAR.jpg
@Recently Active Users
 
@Falak
اللہ تعالٰی ہمیں عبرت حاصل کرنے کے ساتھ قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
 

Back
Top