Qismat bhi bhala koi cheez hai?

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
کسی نے پوچھا قسمت بھی بھلا کوئی چیز ہے۔ یہ تو انسان کے خود ہاتھ کی میل ہے جیسا چاہے ویسا کرلے۔ تب میں نے کہا دنیا میں 7براعظم ہیں 206سے زیادہ ممالک اور سوا چھ ہزار سے زیادہ مذہب ہیں لیکن پھر بھی میں مسلمان پیدا ہوایہ ہے قسمت۔​
 

@intelligent086
سبحان اللہ
بہت عمدہ انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ
 
@Maria-Noor
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
@intelligent086
وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
 
Back
Top