Quran Quran Majeed Read Online

قرآن مجید میں سب بھول گئے بس آواز سننے میں لگے رہے
آپ درست فرما رہے ہیں غلطی میری ہے
کوئی بڑی بات نہیں۔ رمضاں ہے روزے ہیں، ایسا ہو جاتا ہے 🙂
 
کوئی بڑی بات نہیں۔ رمضاں ہے روزے ہیں، ایسا ہو جاتا ہے 🙂
وہ تو😅 ابھی بھی کچھ ہو گیا ہے موبائل پٹخ کر چلی گئی ہے
وہ پیج آگے پیچھے کرنے کی بجائے پلے کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے
 
وہ تو😅 ابھی بھی کچھ ہو گیا ہے موبائل پٹخ کر چلی گئی ہے
وہ پیج آگے پیچھے کرنے کی بجائے پلے کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے
ان کی بھی غلطی نہیں کیونکہ وہاں ایک بٹن آڈیو کا بھی نظر آرہا ہے مگر اس پہ ٹچ کرنے سے کوئی خاتون کسی نامعلوم زبان میں پتہ نہیں کیا بول رہی ہے۔ 😅
 
@Veer,
بس اسی غلط فہمی کا شکار ہوئی، اس کا سائز بڑا کرنے کا آپشن بھی موجود ہونا چاہئیے اگر ممکن ہو
 
Back
Top