Low Fat Salad Rainbow Salad Recipe in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
رینبو سیلیڈ
rainbow.jpg

اجزاء:نگٹس1/2پیکٹ،گاجر ایک کپ،بند گوبھی ایک کپ،سلاد پتے دو کپ،اُبلے انڈے چار عدد،ٹومیٹو کیچپ1/2 کپ، مایونیز 1/2 کپ، اُبلی میکرونی ایک کپ،کالی مرچ حسبِ ضرورت، نمک حسبِ ذائقہ،زیتون حسبِ ضرورت،آلو ایک کپ،کھیرے دو عدد ، ٹماٹر ایک عدد

ترکیب:پہلے نگٹس فرائی کر کے چوپ کر لیں۔اب مایونیز میں کالی مرچ،اُبلی میکرونی اور نمک ڈال کر مکس کر لیں اور اس کے دو حصے کریں،پھر ایک حصے میں کھیرے،آلو اور ایک میں بند گوبھی ڈالیں۔اس کے بعد بند گوبھی میں گاجر،ٹماٹر اور کیچپ مکس کریں۔اب ڈش میں پہلے کھیرے والا مکسچر،پھر گاجر والا مکسچر،اس کے بعد آلو والا اور پھر بندگوبھی والا مکسچراور نگٹس ڈالیں۔آخر میں زیتون،سلاد پتے اور انڈے سے سجا کر پیش کریں
 

Back
Top