Ramadan Mubarak

Saad Sheikh

Saad Sheikh

Founder
Staff member
11
 
Messages
5,986
Reaction score
15,963
Points
716
پاکستان اور مسلم دنیا کے تمام ممبرز کو پاکستان ویب انتظامیہ کی جانب سے
ماہِ رمضان مبارک

اس مبارک موقع پر ہم پاکستان اور پوری مسلم امہ کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی ہم پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے، ہم پر سے سختیاں آفتیں وبائیں دور فرمائے، ہمارے تمام بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے، ہمیں رمضان کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے اور ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے، آمین یارب العالمین۔

نماز اور سحر و افظار کے اوقات

پچھلے چار سال کی طرح اس سال پانچویں رمضان میں بھی پاکستان ویب اپنے وزیٹرز کیلئے نمازوں اور سحر و افطار کے اوقات پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ویب میں نمازوں کے اوقات کا سیکشن رمضان 2016 میں شامل کیا گیا اور الحمدللہ یہ ہماری اپنی منفرد ڈویلیپمنٹ ہے اور گزشتہ چار سال کے دوران ہم نے اس میں پاکستان سمیت بیس بڑے مسلم و غیر مسلم ممالک کے ہزاروں شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کو شامل کیا ہے۔ آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ ہماری اس ڈویلیپمنٹ میں ہمارے ساتھ تعاون کریں اور اسے اپنے تمام عزیز و اقارب کیساتھ شئیر بھی کریں۔

Prayer-Times.jpg

( Read more about Prayer Timings section in Pakistan Web )

پاکستان ویب میں رمضان فورم سیکشن

Ramadan ul Mubarak
The Education of Islam

پریفیکسز : تھریڈز فلٹر
Quran Hadith Islamic Speech Namaz Roza Zakat Dua

پاکستان ویب میں رمضان ٹیگز
Ramadan , Ramadan 2020
Ramadan Bayan, Ramadan Lectures, Ramadan Chand Raat, Ramadan Duas, Spiritual Ramadan, there will be more

Also post your wishes at Ramadan Mubarak 🧡 by @Angelaa
@Recently Active Users
 
View attachment 52712

Ameen. Summa ameen.
 
آپ کو بھی رمضان مبارک

رمضان المبارک مقدس اور مبارک مہینہ ہے، اس مہینے میں نیکیوں کا ثواب بڑھا دیا جاتا ہے ہمیں یہ پورا مہینہ عبادت میں صرف کرنا چاہیے۔ ہمیں عبادات کی معلومات بھی ہونی چاہیے جیسا کہ
کن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
روزے کی کتنی اقسام ہیں؟
صدقہ فطر کیا ہے؟
کفّارہ کیا ہے؟

آپ چاہیں تو قرآن ٹیچر کے رمضان کورس میں داخلہ لے کر آن لائن کلاسز کے ذریعے ان معلومات کو جان سکتے ہیں۔​
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
ماشاءاللہ
اچھا اور منفرد کام
جزاک اللہ خیراً کثیرا​
@intelligent086
ٹیگ دیکھ لینے تھے میں نے تو ابھی تک اسلامی سیکشن میں آپ کے موضوعات دیکھے ہیں
 
السلام علیکم
خیر مبارک
آپ کو بھی مبارک
آمین ثم آمین
 
آپ کو بھی رمضان مبارک
رمضان المبارک مقدس اور مبارک مہینہ ہے، اس مہینے میں نیکیوں کا ثواب بڑھا دیا جاتا ہے ہمیں یہ پورا مہینہ عبادت میں صرف کرنا چاہیے۔ ہمیں عبادات کی معلومات بھی ہونی چاہیے جیسا کہ
کن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
روزے کی کتنی اقسام ہیں؟
صدقہ فطر کیا ہے؟
کفّارہ کیا ہے؟

آپ چاہیں تو قرآن ٹیچر کے رمضان کورس میں داخلہ لے کر آن لائن کلاسز کے ذریعے ان معلومات کو جان سکتے ہیں۔​
آپ یہاں وقت گزاریں مجھے نہیں لگتا مزید معلومات کے لئیے کسی ایسے ٹیچر کی ضرورت پیش آئے جس طرح کا نک ہے یہ کچھ زیادہ ہی اسلامک ہے پہلے میں اسے سمجھ لوں پھر کہیں اور بھی دیکھ لیں گے چار پوسٹس ہیں صرف
اتنا نازک معاملہ اور دعوت عام ہے یہ
 
Back
Top