Ghazal Ranjha hoon Heerni ki mujhe bhi Talash hai

Ustad

Ustad

Well-Known Pakistani
4
 
Messages
133
Reaction score
234
Points
116
‏رانجھا ہوں ہیرنی کی مجھے بھی تلاش ہے
اچھی مشیرنی کی مجھے بھی تلاش ہے

بن جاؤں جس کے فیض سے میں صدر مملکت
ایک ایسی پیرنی کی مجھے بھی تلاش ہے

چوم لے پاؤں اپنی بیگم کے یہ بھی امکان سے نہیں آگے
ہم نے دیکھا ہے رن مریدی میں کوئی نہیں کپتان سے آگے
 
Back
Top