Contest Contest Result Referral Contest April 2020

صبح علم ہو جائے گا ، ان شاءاللہ بہتر ہو گا
ماشاءاللہ
حبیب بھائی ایک دم پرفیکٹ آپ کے اردو فورم سے کئی گنا بہترین ہے
یہاں پکا ٹھکانا رکھو رمضان المبارک کے بعد سب کو یہاں ہی بلا لیں بلا وجہ روک ٹوک نہیں ہے اچھے اخلاق اور اوصاف کے لوگ ہیں ، ان شاءاللہ فورم پر گہما گہمی ہو جائے گی آپ لوگوں کو تو کورونا وائرس نے مصروف کر دیا ہے ورنہ سب نے آ جانا تھا
آپ کو فونٹ کے علاوہ تو کوئی شکایت نہیں ہمیں بالکل نکھرا ہوا نظر آتا ہے وہ آپ کے پی سی پر ایسا ہوتا ہو گا
 

@Mem00na,
ایک انٹری پر ہی 🤣 رمضان میں ٹائم نکال لے
 
Back
Top