Contest Contest Result Referral Contest April 2020

ریفرل کونٹیسٹ اپریل 2020ء کے نتائج

مقابلے میں شرکت اور دوستوں کو انوائٹ کرنے کیلئے آپ سب کا شکریہ

الحمدللہ اس بار یہ مقابلہ پہلے سے بہتر رہا اور ہمیں کئی اچھے ممبرز نے جوائن کیا، ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ پاکستان ویب کی رونق بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

PlaceReferrerValid Referrals
1intelligent0864
2Stylo1

یہ نتائج ریفرل کونٹیسٹ پیج پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں

تو ہمارے دوسرے ریفرل کونٹیسٹ کے خوش نصیب ونر ہیں
@intelligent086

🎉 بہت مبارک 🎉

حسب وعدہ ونر کیلئے انعامات جاری کردئیے گئے ہیں۔
  1. 100 Trophy Points 🎊
  2. 500 Ashrafi 💰
  3. 10 Gold Dinar 💰
  4. Referral Contest Winner Award 🏆
referral-contest-award-intelligent086.png

@Recently Active Users

جن ممبرز نے اس بار حصہ نہیں لیا وہ آئندہ مقابلے کی تیاری ابھی سے شروع کر دیں۔ ایسے دوستوں کی لسٹ بنائیں جنہیں آپ نے انوائٹ کرنا ہے اور انہیں پرسنلی بھی بتائیں کہ آپ نے دعوت نامہ ملنے پر جوائن کرنا ہے۔ اس طرح مقابلہ دلچسپ ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے۔
 

@intelligent086
View attachment 52774
مال ففٹی ففٹی :p ہمارا حصہ بنتا ہے
آپی سے لنک لیا تھا پہلی ٹرائی میں تھوڑا گیپ آ گیا ہے
خیر مبارک
سارا مال آپ لوگوں کا ہے لے لیں
لنک چیک ہو گیا یہ بھی بہت ہے
شکریہ
 
Back
Top