Contest Contest Result Referral Contest June 2020

🤒 سچی کوئی حال نہیں
@intelligent086
حبیب بھائی فیصلہ ہونے تک میری طرف سے بھی پھیکی مبارکباد قبول فرمائیں
aap thermometer tou nikaaliye munh sey :laugh: warna us ka mercury spoil hua jana..temperature sey :p
pheeki q??? koi cheeni weeni daaliye naa.. :p
 
aap thermometer tou nikaaliye munh sey :laugh: warna us ka mercury spoil hua jana..temperature sey :p
pheeki q??? koi cheeni weeni daaliye naa.. :p
یہ پارے والا تھرمامیٹر نہیں بلکہ سٹرا رکھا ہے اکثر لکھتے منہ میں رکھے رہتے ہے بیماری میں شکل ضرور ایسی ہو گئی ہے
 

Saad Bhai mujhe tu ye wala Award nahe mila tha🤔
Shayad yeh award baad may design kiya, aap ki profile may bhi yehi hai is time :)

ajwah-award-contest-referral.jpg
 
یہ کانفرنس روم کہاں ہے؟؟؟🤔🤔
Conversation
تھریڈ میں موضوع سے ہٹ کر نجی گفتگو کرنے سے منع کیا گیا تھا ان اراکین کو کنورسیشن میں بات چیت کے لیئے کہا اسی کو کانفرنس روم کہتے ہیں
 
ریفرل کونٹیسٹ جون 2020ء کے نتائج

مقابلے میں شرکت اور دوستوں کو انوائٹ کرنے کیلئے آپ سب کا شکریہ

اس مقابلے کے ذریعے جن ممبرز نے جوائن کیا، ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ پاکستان ویب کی رونق بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

PlaceReferrerInvitations usedValid Referrals
1@intelligent08622
0@Harry Potter20
0@Princess10
0@Chulbul10

یہ نتائج ریفرل کونٹیسٹ پیج پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں

تو ہمارے تیسرے ریفرل کونٹیسٹ کے خوش نصیب ونر ہیں
@intelligent086

🎉 بہت مبارک 🎉

حسب وعدہ ونر کیلئے انعامات جاری کردئیے گئے ہیں۔
  1. 100 Trophy Points 🎊
  2. 500 Ashrafi 💰
  3. 10 Gold Dinar 💰
  4. Referral Contest Winner Award 🏆
View attachment 53357
@Recently Active Users

جن ممبرز نے اس بار حصہ نہیں لیا وہ آئندہ مقابلے میں شریک ہونے کی کوشش کریں۔ اس میں آپ کو محض اپنے دوستوں کو انوائٹ کرنا ہوتا ہے۔ ایسے دوستوں کی لسٹ بنائیں جنہیں آپ نے انوائٹ کرنا ہے اور انہیں پرسنلی بھی بتائیں کہ آپ نے دعوت نامہ ملنے پر جوائن کرنا ہے۔ یہ بھی ضروری نہیں کہ آپ اپنے دوستوں کو ہی انوائٹ کریں آپ چاہیں تو پاکستان ویب کا لنک اپنے ریفرل لنک کے ساتھ کسی بھی دوسرے فورم، سوشل میڈیا پروفائل، بلاگ، اخبار یا ویب سائٹ پر پوسٹ کرسکتے ہیں، وہاں سے بھی اگر کوئی رجسٹر ہوتا ہے تو آپ کو اور سائٹ کو فائدہ ہی فائدہ۔ زیادہ ممبرز کی شرکت سے مقابلہ دلچسپ ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے۔
خیر مبارک
بہت بہت شکریہ
 
Back
Top