Contest Contest Result Referral Contest June 2020

@Saad Sheikh
😅 اس کو ففٹی ففٹی کر دیں بلکہ تیسرا حصے دار دانش بھی 🤒 ہے میں نے پینا ڈول مکا دی تھیں
میرے کہنے پر سب کیا ؟ میں نے اپنے ممبر پورے کر لیئے تھے وہ مقابلے میں شامل ہیں یا نہیں باقی دوائی کے زیادہ استمعال سے گردے ناکارہ کرے گی۔۔۔۔۔۔
 

یہ لمبی چوڑی کہانی بن گئی ہے حبیب بھائی سے فیس بک پر دانش نے لنک لیا دونوں ماموں بھانجی اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کرنے میں ناکام ہو گئے آخر کار ایک لیف 🤒🤣 پینا ڈول یعنی پورے پینا ڈول کے پتے کے ساتھ آپ کے بھرپور تعاون سے اکاؤنٹ ایکٹیویٹ ہوا مجھے معلوم نہیں اس دوران آپ کو بھی کسی سکون آور دوائی کی ضرورت محسوس ہوئی یا نہیں
@Angelaa
انجی راز کی گلیں ہیں اب تو آپ بھی کورونا ریلیف گروپ 🤣 میں شامل ہو گئیں ہمیں بتایا تک نہیں اگر ہم اتنی تالیاں نا بجائیں حبیب بھائی تھریڈ لگائے چھوڑ دیں 😂 ویسے لگتا نہیں اے ڈی پر کوئی نہیں وہاں بھی شروع ہیں
اگر تو شامل نا ہوتی تو کہانی نے کہاں لمبا ہونا تھا عقل مندو لنک میرے سے لو گے تو وہ میرے نام سے ہی ہو گا سب لیا کرو :laugh: :laugh: میں کاپی کر کے دے دیا کروں گا
 
Back
Top