Saad Sheikh
Founder
Staff member
11
- Messages
- 5,986
- Reaction score
- 15,963
- Points
- 716
ریفرل کونٹیسٹ مارچ ٹونٹی ٹونٹی کے نتائج
مقابلے میں شرکت اور دوستوں کو انوائٹ کرنے کیلئے آپ سب کا شکریہ
اگرچہ توقع کے برعکس اس مقابلے سے وہ نتائج حاصل نہیں ہوئے جن کی ہم توقع کر رہے تھے یعنی نئے ایکٹیو ممبرز کی شمولیت دیکھنے میں نہیں آئی۔ پھر بھی ہم پرامید ہیں کہ آئندہ مقابلوں کے نتائج بہتر ہو سکتے ہیں۔ اس لئے ہم نے اس بار مقابلے کی شرائط میں قدرے نرمی کرتے ہوئے (نئے رجسٹرڈ ممبرز کو تین پوسٹ کرنا تھیں) جیت کے قریب ترین ممبر کو ونر قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تو ہمارے پہلے ریفرل کونٹیسٹ کی خوش نصیب ونر ہیں
@Ajwah
بہت مبارک
اس مقابلے میں عجوہ واحد ممبر رہی ہیں جو کسی نہ کسی طرح دو ممبرز کو ریفرل دعوت نامے کے ذریعے رجسٹرڈ کروانے میں کامیاب ہو ہی گئیں۔ باقی ممبرز نے کوشش تو کی اور دعوت نامے بھی بھیجے مگر کوئی ممبر رجسٹر نہیں کرواسکے۔ اس دوران دعوت نامے بھیجنے کے سسٹم میں کچھ خرابی بھی سامنے آئی اور ای میل ان باکس تک نہیں پہنچ سکیں۔ اس خرابی کو انشاءاللہ آئندہ مقابلے سے پہلے دور کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔
عجوہ اس لئے بھی جیت کی مستحق ہیں کہ انہوں نے صرف ای میل دعوت ناموں پر انحصار نہیں کیا بلکہ اپنے ریفرل لنک کا بہترین استعمال کیا اور ممبرز کو رجسٹر کروانے میں کامیاب ہوئیں ۔
آئندہ مقابلے کی تیاری ابھی سے شروع کر دیں۔ ایسے دوستوں کی لسٹ بنائیں جنہیں آپ نے انوائٹ کرنا ہے اور انہیں پرسنلی بھی بتائیں کہ آپ نے دعوت نامہ ملنے پر جوائن کرنا ہے۔ اس طرح مقابلہ دلچسپ ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے۔
@Recently Active Users
@Recently Joined Users

Total Referrals | Valid Referrals | Top Referrers |
---|---|---|
2 | 2 |
|