Right of Self Determination Day

Discussion in 'Social Events and Festivals' at Pakistan.web.pk started by Veer, Jan 5, 2020.

  1. Veer
    26

    Veer Famous Pakistani Staff Member

    we want freedom.
    @Recently Active Users

    کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے اتوار کو یوم حق خود ارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا کہ وہ تحریک آزادی کو اسکے منطقی انجام تک جاری رکھیں گے۔

    5جنوری 1949کو آج ہی کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیریوں کی حمایت میں ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں انہوں نے اقوام متحدہ کی طرف سے استصواب رائے کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا گیا تھا۔اس دن کی مناسبت سے ریلیوں، سیمیناروں اور کانفرنسوں سمیت مختلف پروگرام منعقد کئے گئے جس کا مقصد اقوام متحدہ کو یہ یادلانا ہے کہ وہ کشمیر کے تنازعے کے حل کیلئے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے۔
     
  2. Veer
    26

    Veer Famous Pakistani Staff Member

    The people of kashmir will never bow down their heads in front of indian atrocities

    people of kashmir.
     
  3. Veer
    26

    Veer Famous Pakistani Staff Member

    The union territory of Jammu and Kashmir will have two divisions; Kashmir Valley and Jammu, an area of over 42,000 square kilometres (16,216 square miles) with a population of 12.26 million, which comprises 8.44 million (68.8 percent) Muslims.

    Jammu and Kashmir.
     
Loading...