Asad Rehman
Super Star Pakistani
16
- Messages
- 13,866
- Reaction score
- 33,100
- Points
- 1,451
شوق دلچسپ ہیں دسمبر کے
دھندلی یادوں کی سرد راتوں میں
بیتی باتوں کو سوچتے رہنا
چاۓ کے مگ کو لے کے ہاتھوں میں
چاند تاروں کو کھوجتے رہنا,
اپنی آنکھوں سے اپنے خوابوں کو
لمبی راتوں میں نوچتے رہنا
روگ دلچسپ ہیں دسمبر کے
@Recently Active Users
دھندلی یادوں کی سرد راتوں میں
بیتی باتوں کو سوچتے رہنا
چاۓ کے مگ کو لے کے ہاتھوں میں
چاند تاروں کو کھوجتے رہنا,
اپنی آنکھوں سے اپنے خوابوں کو
لمبی راتوں میں نوچتے رہنا
روگ دلچسپ ہیں دسمبر کے
@Recently Active Users