Quran Hadith Roza Rozay ki Farziyat aur is ke Masail By Allama Ibtisam Elahi Zaheer

وعلیکم السلام
خوش آمدید
وہ تیرے سے زیادہ بہتر جانتے ہیں آتے ہی مشورے پہلے سیکھ تو لے یہ پرانا فورم نہیں ہے یہ سمارٹ فون پر کام ہورہا ہے تم لوگوں نے پورا کمرہ گھیرا ہوتا تھا سمجھ آئی کہ نہیں
آ بھی گئی اور میں جا بھی رہی ہوں میں نے آج بڑے سکون اور سمجھ سے مضمون پڑھا ہے اس میں تو لکھنے کا انداز میڈیکلی بھی ہے
ماشاءاللہ
پھر پڑھ لینا
اگر فون مل گیا تو 🤣 خود ہی بھگتو
اللہ کے حوالے
 
آ بھی گئی اور میں جا بھی رہی ہوں میں نے آج بڑے سکون اور سمجھ سے مضمون پڑھا ہے اس میں تو لکھنے کا انداز میڈیکلی بھی ہے
ماشاءاللہ
پھر پڑھ لینا
اگر فون مل گیا تو 🤣 خود ہی بھگتو
اللہ کے حوالے
میں تو سو گیا تھا مجھے نہیں پتا کب گئی تھی
پی ایم یا چیٹ روم
مہربانی
 
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
م
مضمون کا چناؤ اچھا ہے کتابت کی کافی ، غلطیاں ہیں کاپی کر کے کہاں محفوظ کیا تھا یہ دوبارہ کاپی پیسٹ کرنے سے آگے پیچھے اور کئی الفاظ آپس میں مل جاتے ہیں ابھی اردو لکھنے میں روانی نہیں ابھی پی ایم کا پتہ نہیں لگ رہا یہاں ہی لکھ دیا​
وعلیکم السلام
لگ پتہ گیا 😅کیوں؟
 
Back
Top