intelligent086
Star Pakistani
20
- Messages
- 17,578
- Reaction score
- 26,649
- Points
- 2,231
محتاط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوری دیکھا نہیں ہے
محتاط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوری دیکھا نہیں ہے
نئیں 😂 وہی تھوڑا تھوڑامونا اور ماریہ نور یہاں پر بھی لڑتی ہیں
@Muhammad Farooq Sadiq💫 *روزے داروں کا اخلاق* 💫
روزہ صرف نہ کھانے اور نہ پینے کا نام نہیں ہے بلکہ روزے کی کچھ شرائط ہیں روزہ دار کو چاہیے کہ وہ ان صفات کو اپنائے۔
1۔جھوٹ نہ بولے۔
2۔آنکھوں کو گناہوں سے بچائے۔
3۔جھگڑا نہ کرے۔
4۔حسد سے پرہیز کرے۔
5۔غیبت نہ کرے۔
6۔حق کی مخالفت نہ کرے۔
7۔غصہ نہ کرے۔
8۔گالی نہ دے۔
9۔دوسروں کو زحمت میں نہ ڈالے۔
10۔کسی کو برا بھلا نہ کہے۔
11۔کسی کو طعنہ نہ دے۔
12۔کسی سے بلاوجہ جنگ و جدال نہ کرے۔
13۔کسی پر ظلم نہ کرے۔
14۔خداوند تعالیٰ کی یاد سے غافل نہ ہو۔
15۔نماز کی حفاظت کرے۔
16۔زیادہ تر خاموش رہے۔
17۔حلیم و بردبار ھونا۔
18۔سچ بولے۔
19۔برے لوگوں سے دوری اختیار کرے۔
20۔لہو ولعب سے بچے۔
21۔کسی سے دشمنی نا رکھے۔
22۔چغل خوری نہ کرے۔
23۔قیامت کے لیے آمادہ رہے۔
24۔خدا کے لئے دیدار کےلئے آخرت کا سامان تیار کرے۔
25۔عبادت اور روزمرہ کی زندگی میں خاضع رہے۔
26۔اپنے اسرار کو محفوظ رکھے
. 27۔اپنے دل کو یاد خدا سے بھر دے۔
28۔ اپنے بدن کو نجس اور حرام سے پاک کرے۔
29۔خدا کا خوف اور اس سے امید رکھنے والا دل رکھے۔
🤲🏻 *دعا ہے اللہ تعالی ھم سب کو ان صفات کا حامل بنائے*
*آمین یا رب العالمین*
ثم آمین یا رب العالمین💫 *روزے داروں کا اخلاق* 💫
روزہ صرف نہ کھانے اور نہ پینے کا نام نہیں ہے بلکہ روزے کی کچھ شرائط ہیں روزہ دار کو چاہیے کہ وہ ان صفات کو اپنائے۔
1۔جھوٹ نہ بولے۔
2۔آنکھوں کو گناہوں سے بچائے۔
3۔جھگڑا نہ کرے۔
4۔حسد سے پرہیز کرے۔
5۔غیبت نہ کرے۔
6۔حق کی مخالفت نہ کرے۔
7۔غصہ نہ کرے۔
8۔گالی نہ دے۔
9۔دوسروں کو زحمت میں نہ ڈالے۔
10۔کسی کو برا بھلا نہ کہے۔
11۔کسی کو طعنہ نہ دے۔
12۔کسی سے بلاوجہ جنگ و جدال نہ کرے۔
13۔کسی پر ظلم نہ کرے۔
14۔خداوند تعالیٰ کی یاد سے غافل نہ ہو۔
15۔نماز کی حفاظت کرے۔
16۔زیادہ تر خاموش رہے۔
17۔حلیم و بردبار ھونا۔
18۔سچ بولے۔
19۔برے لوگوں سے دوری اختیار کرے۔
20۔لہو ولعب سے بچے۔
21۔کسی سے دشمنی نا رکھے۔
22۔چغل خوری نہ کرے۔
23۔قیامت کے لیے آمادہ رہے۔
24۔خدا کے لئے دیدار کےلئے آخرت کا سامان تیار کرے۔
25۔عبادت اور روزمرہ کی زندگی میں خاضع رہے۔
26۔اپنے اسرار کو محفوظ رکھے
. 27۔اپنے دل کو یاد خدا سے بھر دے۔
28۔ اپنے بدن کو نجس اور حرام سے پاک کرے۔
29۔خدا کا خوف اور اس سے امید رکھنے والا دل رکھے۔
🤲🏻 *دعا ہے اللہ تعالی ھم سب کو ان صفات کا حامل بنائے*
*آمین یا رب العالمین*
نئیں 😂 وہی تھوڑا تھوڑا
وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًاثم آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیراً کثیرا
ایک جگہ ٹھیک ہے میں نے گڑیا کو کہہ کر یہاں پیسٹ کروایا تھا پتا نہیں وہ کیسے تیرے موبائل پر لے کر آئی@Muhammad Farooq Sadiq
اسلامک سیکشن میں نیا موضوع شروع کر لینا تھا، عنوان رومن اردو میں لکھ دیا کریں
یہاں ہی ٹھیک ہےایک جگہ ٹھیک ہے میں نے گڑیا کو کہہ کر یہاں پیسٹ کروایا تھا پتا نہیں وہ کیسے تیرے موبائل پر لے کر آئی