Russian sisters reunite 78 years after wartime separation

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
دوسری جنگ عظیم میں بچھڑی 2بہنیں 78سال بعد مل گئیں

78y.jpg

ماسکو(نیٹ نیوز)۔میڈیا رپورٹس کیمطابق روس میں دوسری جنگ عظیم کے دوران بچھڑنے والی دو بہنیں 78 سال بعد مل گئیں ، دونوں بہنیں 1942میں سٹالن گراڈ میں نازی فوج کی بمباری کے دوران بچھڑ گئی تھیں۔94 سالہ روزالینا اور 92 سالہ یولیا 78 سال بعد ایک دوسرے سے ملتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور گلے کر رونے لگیں ۔دوسری جنگ عظیم کے دوران جس وقت یہ دونوں بہنیں بچھڑیں تھیں تو روزالینا کی عمر 16 اور یولیا کی عمر 14سال تھی۔​
 

Back
Top